14 رجب المرجب, 1446 ہجری
18دسمبر 2020ء کو مجلس مدنی قافلہ دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ سکھر میں مدنی مشورہ ہوا جس میں سکھر
زون کے مدنی قافلہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
حیدر آباد ریجن شعبہ مدنی قافلہ ذمہ دار محمد
اکبر عطاری نے تین دن کے مدنی قافلے کے اہداف دیئےاور 8 جنوری 2020ءسے ایک ماہ سفر
کرنے والے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)