9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبۂ تعلیم
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11 اپریل2021ء بروز اتوار ساہیوال
زون میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں نگران مجلس شعبہ تعلیم عبدالوہاب عطاری نے رمضان
کی اہمیت پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور
خدمت دین میں دعوتِ اسلامی کے ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد حیدر
عطاری رکن زون ساہیوال شعبہ تعلیم)