8 رجب المرجب, 1446 ہجری
ملیر
کابینہ ڈویژن سعود آباد کے علاقے صاحبداد گوٹھ میں مدنی مشورےکاانعقاد
Mon, 11 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کے تحت گزشتہ دنوں ملیر کابینہ ڈویژن سعود آباد کے علاقے صاحبداد
گوٹھ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں مدرسات و ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نےمدرسۃالمدینہ نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا فالو اپ کیا اور شعبےکےدینی کام
کرنےکےحوالےسےانہیں اپڈیٹ مدنی پھول
سمجھائےاور ساتھ ہی تمام مدرسات کو معلمات تیار کرنے کا ہدف دیا ۔