21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے
تحت22اکتوبر2019ءکو کامونکی پنجاب میں صحافی اجتماع ہوا جس میں مختلف نیوز چینلز،
پریس کلب کے صدر اور سیکرٹریز سمیت
مختلف اخبارات کے نمائندگان نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار نے سنّتوں بھرابیان
کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا
بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔(رپورٹ، اسرار حسین عطاری،مجلس
نشرواشاعت پاکستان آفس کارکردگی ذمہ دار)