7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Monday, May 5, 2025
14دسمبر
بروزہفتہ کو میں صحافت سے وابستہ عبدالحمید
شاکر(صدر پریس کلب راجن پور)، عاشق بخاری(ابتک چینل) اور دیگر شخصیات نےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ راجن پور کا وزٹ کیا۔ رکن مجلس ملتان، ریجن ذمہ دار، رکن
کابینہ نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر
مبلغِ دعوتِ اسلامی نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئےکِڈز مدنی چینل، مدرسۃ المدینہ بالغان اور مدرسۃ المدینہ
للبنین میں عصری علوم سے متعلق معلومات
فراہم کیں نیزپریس کلب میں مدرسۃ المدینہ بالغان شروع کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔(اسرار حسین عطاری،مجلس نشرواشاعت آفس)