8 شعبان المعظم, 1446 ہجری
جامعۃ المدینہ
گرلز صدر ٹاؤن راولپنڈی میں طالبات کے درمیان ٹریننگ
سیشن
Tue, 31 Dec , 2024
38 days ago
عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 18
دسمبر 2024ء کو جامعۃ المدینہ گرلز صدر ٹاؤن راولپنڈی میں دورۃ الحدیث شریف کی طالبات کے درمیان ٹریننگ
سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
اس ٹریننگ سیشن میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے طالبات کو دعوت اسلامی کے
مختلف شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے 8 دینی کاموں کے حوالے سے اپڈیٹ کیا ۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے جامعۃ المدینہ گرلز
سے فراغت کے بعد دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات میں اپنی خدمات دینے کے حوالے سے طالبات کی ذہن سازی کی جس پر انہوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔