21 شوال المکرم, 1446 ہجری
20فروری2020ء بروز جمعرات مجلس نشرواشاعت
پاکستان کےتحت لاہور زون میں رکن مجلس اور لاہور ڈویژن ذمہ دار نے روزنامہ جنگ کینیڈا
کے چیف ایڈیٹر اشرف خان سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا
تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کی دعوت دی اور امیر
اہل ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مایہ
ناز کتاب فیضانِ نماز تحفے میں دی۔
(رپورٹ: اسرار حسین
عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس
نشرواشاعت پاکستان)