دعوت اسلامی  کی مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت 5مارچ2020ءبروزجمعرات پریس کلب لاہور کے سینئر نائب صدر اور سینئر اینکر پرسن دن نیوز کے رائے حسنین طاہر کے گھر پر ایصال ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے بیان فرمایا، اور صحافیوں سے ملاقات فرماتے ہوئے انہیں تحفے تقسیم کیے۔ اس دوران رکن مجلس و رکن ریجن لاہور اور رکن زون بھی وہاں موجود تھے۔ (رپوٹر: اسرار حسین عطاری پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)