21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت 26نومبر 2019ء کو روزنامہ آفتاب اخبار میں اجتماع
میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں اسد ممتاز (ایڈیٹر)اور مظہر جاوید (جوائنٹ گروپ ایڈیٹر) سمیت دیگر میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ قاری سلیم عطاری نے
”عشق مصطفیٰﷺ“کے موضوع پرسنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی کاموں میں بھر پور
حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:اسرار
حسین عطاری، کارکردگی ذمّہ دار مجلس نشرواشاعت)