5 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں شعبہ رابطہ برائے سوشل میڈیا دعوتِ
اسلامی کی
جانب سے روجھان مزاری پنجاب میں سیکھنے
سکھانے کے حلقے کا انعقاد ہوا جس میں صحافت سے وابستہ افراد اور تنظیمی ذمہ داران نے شرکت کی۔
سیکھنے
سکھانے کے حلقے میں مبلغِ دعوتِ
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا
کو فکرِ آخرت کا ذہن دیتے ہوئے نماز کی
پابندی کرنے کی ترغیب دلائی نیز نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے انہیں ہر ماہ 3 دن کے مدنی قافلے میں سفر کرنے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔( کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری )