28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس طبی علاج
کے تحت کراچی میں ریجن سطح کے ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ
Sun, 3 Nov , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی
کی مجلس طبی علاج کے تحت پچھلے دنوں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ریجن سطح کے ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن مجلس طبی علاج نے شرکا کی سابقہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور انہیں درپیش مسائل کے حل بیان
کئے۔