7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
مولانا یاسر
مدنی کے والد کا انتقال، ذمہ داران دعوتِ اسلامی کی تعزیت اور جنازہ میں شرکت
Tue, 23 Feb , 2021
4 years ago
مجلس
مزارات اولیاء اسلام آباد ریجن کے ریجن ذمہ دار مولانا یاسر مدنی کے والد محترم 21
فروری 2021ء کو انتقال فرما گئے ۔ رکن زون مجلس ائمہ مساجد عبدالرحمن مدنی اور
گوجرانوالہ سینٹر کابینہ کے نگران مولانا خوشی محمد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
ذمہ داران دعوتِ اسلامی نے اہل خانہ کو صبر کرنے کی تلقین کی اور مرحوم کے لئے
دعائے مغفرت کی ۔(رپورٹر: عبدالرحمن مدنی رکن زون)