3 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
ریجن اجمیر کے شعبے
تجہیزو تکفین کی ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا7فروری کو اسکائپ کے ذریعہ مدنی اجلاس ہوا، جس
میں اسلامی بہنوں نے مفتشہ ٹیسٹ دینے کی اور کمزور علاقوں میں تجہیزو تکفین کا کام
بڑھانے کی نیتیں بھی کیں۔