29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیزوتکفین کے تحت 20
دسمبر2019 ء بروزجمعۃالمبارک رضا مسجدلانڈھی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نےحسد کی تباہ
کاریوں سے متعلق بیان کیا اور اس آفت سےمحفوظ
رہنے کے لئےامیرِ اہلِ سنت کاعطا کردہ روحانی حل بھی پیش کیا۔(عزیر عطاری، مجلس تجہیزوتکفین)