21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے راولپنڈی میں احسن (S.H.O)،
رشید
علوی (
D.F.C اسپیشل برانچ )، راجہ
جاوید اخلاص (سابق ضلع ناظم راولپنڈی) اور پرائیویٹ
سیکرٹری ٹوC.T.Oسے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی
کی دینی خدمات کے متعلق معلومات فراہم کی اور مختلف امور پر کلام کرتے ہوئے
ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا ۔(رپورٹ:
محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)