14 رجب المرجب, 1446 ہجری
رینجرز ہیڈ کوارٹرقصبہ کالونی کراچی میں عمرہ تربیتی
اجتماع، فوجی اہلکاروں کی شرکت
Mon, 21 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے زیر اہتمام
قصبہ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی میں قائم رینجرز ہیڈ کوارٹرمیں عمرہ تربیتی اجتماع ہوا جس میں عمرے پر جانے
والے 33 فوجی اہلکار نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت اسلامی نے عمرے کے شرعی مسائل بیان
کئے اور احرام باندھنے کا عملی طریقہ سکھایا۔ مبلغ دعوت اسلامی نے انہیں مدرسۃ
المدینہ میں درست مخارج کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے، نماز کورس کرنے کی ترغیب بھی
دلائی۔