8 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ
رحمان سٹی میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں انجینئرز، Phd
ڈاکٹرز ،اساتذہ اور جامعۃ المدینہ کے طلبہ کرام نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور 9 مارچ 2020ء کو ہونے والے
پروفیشنلز اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔