21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس نشرو اشاعت کے تحت پریس کلب رحیم یار خان میں مدنی حلقہ ہوا جس میں
پریس کلب کے صحافیوں نے شرکت کی۔رکنِ مجلس نشرو اشاعت نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور
نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے متعلق
آگاہی فراہم کی اورمدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی درخواست کی۔حلقے کے اختتام پر
ذمّہ داران نے صحافیوں کو مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفے میں دیئے۔(اسرار حسین عطاری، مجلس
نشرواشاعت کارکردگی ذمہ دار)