18 رجب المرجب, 1446 ہجری
رکن شوریٰ کا ذمہ داران کے ہمراہ قافلے میں سفر، علاقائی
دورہ میں نیکی کی دعوت پیش کی گئی
Sat, 9 Jan , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
رکن شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری نے نگران زون رحیم یار خان احمد رضا عطاری، ریجن
قافلہ ذمہ دار محمد زاہد عطاری اور رحیم یار خان کے 7 نگران کابینہ کے ہمراہ تین
دن کے مدنی قافلے میں رحیم یار خان پہنچے۔
دوران قافلہ علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں
رکن شوریٰ نے علاقے کے عاشقان رسول کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دینی کاموں میں حصہ
لینے کا ذہن دیا۔ (محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)