دعو ت اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت 27نومبر 2019ء کو ریڈیو پاکستان FM-101میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں رکنِ مجلس اور رکنِ کابینہ سمیت FM-101 کےاسٹاف نے شرکت کی۔ نگرانِ کابینہ حیدر آباد نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کودعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا۔اجتماع کے اختتام پر شرکا کو مکتبۃ المدینہ کی تصانیف تحفے میں دی گئیں۔ (رپورٹ:اسرار حسین عطاری، کارکردگی ذمّہ دار مجلس نشرواشاعت)