دعوت اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت20 نومبر 2019ء کو  رکنِ مجلس نے کابینہ نگران کے ہمراہ ریڈیو پاکستان 101کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قاری محمد حسین ہر مجاہد(ریڈیو پاکستان کے انچارج پروگرام) سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں نیکی کی دعوت دی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ٹیلی تھون کے حوالے سے کلام کیا۔ (رپورٹ،اسرار حسین عطاری،مجلس نشرواشاعت پاک آفس کارکردگی ذمہ دار)