4 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
فیضانِ مدینہ کراچی میں
رابطہ برائے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کا میٹ اپ
Sat, 12 Nov , 2022
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں رابطہ برائے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار اسلامی
بھائیوں کا میٹ اپ منعقد کیا گیا جس میں ڈیپارٹمنٹ کے دیگر اہم ذمہ داران نے بھی
شرکت کی۔
اس میٹ اپ میں دعوتِ
اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے ذمہ داران کی تربیت
کرتے ہوئے مختلف موضوعات پر گفتگو کی اور انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔
دورانِ میٹ اپ جن موضوعات
پر کلام کیا گیا اُن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
1)ڈسٹرکٹ و ٹاون پر تقرری
مکمل کرنی ہے۔
2) ہر ہسپتال
میں 3 رکنی مجلس بنانی ہے۔
3)ڈاکٹرز اور
میڈیکل لیبارٹریز کی لسٹ تیار کرنی ہے۔
4)صدقہ بکس اورروحانی
علاج کتب کے بکس کلینک میں لگانے ہیں۔
5)عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کا وزٹ۔
46) 4دسمبر 2022ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ۔(رپورٹ: حمزہ علی عطاری سٹی ذمہ دار میڈیکل ڈیپارٹمنٹ
کراچی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)