4 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے
ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ماہ
ربیع الاوّل کی مناسبت سے رسالہ ” ربیع الاوّل کی خوبیاں “ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا رب المصطفٰے! جو کوئی رسالہ ” ربیع الاوّل کی خوبیاں “ کے 17 صفحات پڑھ یا سن لےاُس کو اِس مبارک مہینے کی
برکتوں سے مالا مال فرما اور بے حساب بخش دے۔ اٰمِیْن
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے:
رسالہ آڈیو میں
سننے کے لئے کلک کریں: