امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یوم ِقفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ ماہ جمادی الاخریٰ  کی پہلی پیر شریف 27 جنوری2020   کو تنظیمی لحاظ سے کویت کے شہر فروانیا میں یوم قفل منایا گیا جس میں اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔