20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت 13 ستمبر2020ء
بروز اتوار زون ذمہ دار محمد ذیشان مدنی مجلس
ٹرانسپورٹ نے کوئٹہ زون کا دورہ کیا جہاں مختلف
بس مالکان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں صوبائی ذمہ دار نے بس مالکان کے درمیان تربیتی
مدنی حلقہ لگایا اور مختلف شعبے کا تعارف کرواتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے اور علم
دین کی شمع روشن کرنے کے جذبے کے تحت بسو ں میں مدنی چینل ڈیٹا چلانے کے متعلق
کلام کیا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی ۔(رپورٹ: عبدالوہاب
عطاری)