25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت دنیابھر میں دین کےپیغام
کوعام کرنےاورمسلمانوں کودین ِاسلام کی تعلیمات سیکھانےکےلئےمدنی قافلوں کی
آمدورفت کاسلسلہ جاری رہتاہےجس میں شرکائےقافلہ کوبھی ڈھیروعلمِ دین حاصل
کرنےکاموقع ملتاہے۔
پچھلےدنوں کوئٹہ زون سےایک ماہ کامدنی قافلہ
عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی آیا۔اس موقع پرمرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی
محمدامین عطاری نےقافلےمیں آئےہوئےعاشقانِ رسول کی دینی واخلاقی اعتبارسےتربیت کرتےہوئےانہیں
مدنی پھولوں سےنوازا۔
اس
کےعلاوہ رکنِ شوریٰ نےانہیں دعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں عملی طورپرحصہ
لینےکاذہن دیاجس پرانہوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔( کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)