9 رجب المرجب, 1446 ہجری
قائد عوام یونیورسٹی کالج آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ
ٹیکنالوجی نواب شاہ میں سیمینار کا انعقاد
Fri, 2 Dec , 2022
2 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 30 نومبر 2022ء کو قائد عوام یونیورسٹی کالج آف انجینئرنگ،
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ سندھ کیمپس میں سیمینار کا اانعقاد کیا گیا جس میں
یونیورسٹی کی انتظامیہ، ٹیچرز، پروفیسرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
نگران
مجلس شعبہ پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے ” Learner's
Psychology“ کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کودنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی حاصل
کرنے کی ترغیب دلائی۔