پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم اور شعبہ فلاح و بہبود FGRF کے تحت قائد اعظم یونیورسٹی نواب شاہ میں شجرکاری کی گئی جس میں 1000 پودے لگائے گئے۔

اس موقع پر رکن شوریٰ و نگران سندھ قاری ایاز عطاری اور محکمہ تعلیم سندھ کے سربراہ راؤ جنید عطاری، سید دانش عطاری، ایف جی آر ایف کے نگران عادل عطاری اور یو نیورسٹی کے چیئرمین و دیگر اسٹاف شریک تھے۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )