دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ ٔتعلیم کے تحت 29 جنوری2020ء بروز بدھ فیصل آباد ریجن اوکاڑہ ڈویژن میں  نگران کابینہ منیر احمد عطاری اور ڈویژن ذمہ داران نے قائد اعظم لاء کالج کا دورہ کیا۔ اس موقع پرذمہ داران نے ادارے کے پرنسپل اور اسٹاف سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئےادارے میں مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔ نگران نے انہیں رسالہ میتھی کے 50 مدنی پھول تحفے میں پیش کئے۔(رپورٹ:محمد احمد ندیم عطاری، ذمہ دار پاکپتن زون شعبہ تعلیم)