8 رجب المرجب, 1446 ہجری
رکنِ شوریٰ حاجی قاری محمد سلیم عطاری کا پنجاب
گروپ آف کالجز علی پور کا وزٹ
Mon, 24 Feb , 2020
4 years ago
شعبہ تعلیم(دعوتِ اسلامی) کے تحت 21فروری2020ء بروز جمعۃالمبارک رکنِ شوریٰ حاجی قاری محمد سلیم عطاری نے پنجاب گروپ آف کالجز علی پور کا وزٹ کیا۔ اس دوران انہوں نے کالج کے
پرنسپل سردار یونس خان جتوئی و دیگر اسٹاف
سے ملاقات کی اور ان کے درمیان مدنی حلقہ لگایا۔ رکنِ شوریٰ نے مدنی حلقے میں بچوں
کی تربیت کا انداز سے متعلق گفتگو فرماتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اپنی نئی نسل کی تربیت قراٰن و سنت کے مطابق کریں
گے تو ہماری نئی نسل کا مستقبل روشن ہو گا۔(رپورٹ: ڈاکٹر جمشید اختر ، شعبہ تعلیم علی پور ڈویژن)