8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				بڑی عمر کے اسلامی بھائیوں کو پڑھانے والے قاری
صاحبان اور ذمہ داران کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 16 Feb , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ جوہر ٹاؤن لاہورمیں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں بڑی عمر کے اسلامی
بھائیوں کو پڑھانے والے قاری صاحبان اور ذمہ داران نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ رمرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن
حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے
گفتگو کرتے ہوئے دیگر دینی کاموں کا جائزہ لیا۔
اس کے علاوہ رکنِ شوریٰ نے رجب المرجب کے روزے
رکھنے اور قناعت پسندی کے حوالے سے مدنی
پھول ارشاد فرمائے۔(رپورٹ:غلام یاسین
عطاری دفتر ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	