1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے تحت 12 نومبر
بروز منگل 2019ءکو اسلام آباد ریجن ڈسکہ ڈویژن
قمر پلازہ ڈسکہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار نے معجزاتِ مصطفی ﷺ کے متعلق نکات بیان کئے۔مدنی حلقے میں کاروباری
طبقےسمیت کثیراسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔ اختتامِ حلقہ پر اسلامی بھائیوں نے تجہیز
و تکفین کارڈ خرید کر عاشقانِ رسول میں تقسیم کرنے کی نیت کی۔(
محمد دانش عطاری مجلس کفن دفن اسلام آباد ریجن ذمہ دار)