18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
31 دسمبر 2020ء سے 2 جنوری 2021ء تک تین دن کا تربیتی سیشن ہوا جس میں 12 ماہ کے
عاشقان رسول نے شرکت کی۔
اراکین شوریٰ حاجی امین قافلہ عطاری، حاجی محمد
امین عطاری اور حاجی سید لقمان عطاری، حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی سمیت کراچی ریجن 12 ماہ مدنی قافلہ ذمہ دار
عثمان واجہ عطاری اور کراچی ریجن مدنی قافلہ ذمہ دار ساجد عطاری نے وقتاً فوقتاً
شرکا کی تربیت کی اور 12 ماہ کے عاشقان رسول سے قافلے کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے اخراجات کے حوالے سے معلومات حاصل کی۔(محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)