9 رجب المرجب, 1446 ہجری
پبلک کالج اینڈ اسکول حیدر آباد میں شجر کاری مہم کے سلسلے 230 پودے لگائے گئے
Tue, 3 Aug , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ FGRFتحت
شجر کاری مہم کے سلسلے میں نگران زون حیدر آبادحاجی سہیل عطاری نے پبلک کالج اینڈ
اسکول حیدر آباد کے پرنسپل عمران لاڑک سے اور فیلڈ آفیسرغلام محمد قریشی سمیت دیگر
کالج سے اسٹاف سے ملاقات کی۔
ملاقات
کے بعد کالج کے پارک میں شجر کاری کی گئی جس میں نگران زون نے اسٹاف کے ساتھ ملکر
230 پودے لگائے۔