16 محرم الحرام, 1447 ہجری
انجینئرز، آئی ٹی پروفیشنلز اور فنانس پروفیشنلز کے لئے پتوکی میں ”پروفیشنلز Meetup“
Wed, 11 Jun , 2025
30 days ago
پتوکی- دو روز قبل پنجاب پاکستان کے شہر پتوکی میں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ”پروفیشنلز
Meetup “ کا انعقاد کیا گیا جس میں انجینئرز، آئی ٹی پروفیشنلز
اور فنانس پروفیشنلز کی شرکت ہوئی۔ اس میٹ
اپ کا مقصد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہرین کو علمِ دین سکھانا اور انہیں دینی ماحول سے وابستہ
کرنا تھا۔
اس موقع پر ہیڈآف پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ ثوبان عطاری نے بیان کیا جس میں انہوں نے پروفیشنلز
کی ذمہ داریوں، پیشہ ورانہ ترقی اور مستقبل کے حوالے سے حاضرین کی ذہن سازی کی۔