6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم
کے تحت 8، 9، 10 محرم الحرام 1440ھ کو شعبہ تعلیم سے وابستہ پروفیشنلز
افراد نے فیضانِ مدینہ گجرات کی جانب مدنی قافلے میں سفر کیا۔نگرانِ کابینہ
کے مدنی قافلے میں سنتوں بھرا بیان فرمایا اور شرکائے قافلہ کو مدنی نکات سے
نوازا،مدنی قافلے میں رقت انگیز دعا کا بھی سلسلہ ہوا۔