9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام گلگت کے ایک پرائیویٹ کالج میں سنتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں اسٹوڈنٹس اور ٹیچرز نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے ”کردار سازی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
شرکا کو سیرت مصطفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔