21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پرنٹ میڈیا سے وابستہ صحافیوں کی عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں حاضری
Sat, 15 Feb , 2020
5 years ago
دعوت ِ
اسلامی کی مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت 8فروری بروز ہفتہ پرنٹ میڈیا سے وابستہ
صحافیوں کی عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں حاضری ہوئی ،
رکن شوریٰ حاجی محمد اطہر علی عطاری نے صحافیوں کی تربیت کی ،صحافیوں کو مکتبۃ
المدینہ کے رسائل تحفے میں دیئے گے،صحافیوں کے نام یہ ہیں : اطہر حسین، ابو الحسن،
آصف (راٹھور قاضی ناصر، شعیب احمد، جاوید، عمران گیلانی، سید عمران علی۔(رپورٹر: اسرار حسین عطاری مجلس نشرواشاعت پاکستان)