دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 3 مارچ 2021ء برز بدھ لاہور ریجن ، حافظ آباد زون، کابینہ حافظ آباد، اطراف کابینہ کی ڈویژن پرانی کالیکی منڈی میں واقع اسکول رضا پبلک میں زون ذمہ دار محمد عمران عطاری نے پرنسپل صاحب سے ملاقات کی۔

زون ذمہ دار محمد عمران عطاری نے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کا تعارف پیش کرتے ہوئے شعبے کے کاموں کے بارے میں معلومات دیں۔ پرنسپل صاحب کے آفس میں تحفظ اوراقِ مقدسہ کا بکس نصب کیا گیا ۔ اس موقع پر پرنسپل صاحب نے مزید باکسز رکھوانے کی نیت کا اظہار کیا اور شعبے کے کام کو بہت پسند کیا۔(رپورٹ: محمد عمران عطاری)