7 رجب المرجب, 1446 ہجری
گورنمنٹ ڈگری کالج سبی کے پرنسپل اور سبی ڈویژنل اسکول کے وائس پرنسپل سے ملاقات
Sat, 18 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت گزشتہ
دنوں ذمہ دار اسلامی بھائی نے گورنمنٹ ڈگری
کالج سبی کے پرنسپل پروفیسر حضور بخش سومرو اور سبی ڈویژنل اسکول کے وائس پرنسپل ظہور
احمد سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے ادارے میں مدرسۃ المدینہ بالغان کھلوانے کے حوالے سے ذہن
دیا۔ جلد ہی اسکول میں مدرسۃ المدینہ بالغان کی کلاسز دعوت اسلامی کے قاری صاحب پڑھائیں
گے۔