1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
30اکتوبر2019ء کو ذمہ داران نے پریس کلب
مدین سوات KPK میں پریس کلب کے صدر اور جنرل سیکرٹری سے
ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز بچوں کے مدنی چینل کے بارے میں
خوشخبری سنائی جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ۔ذمہ داران نے انہیں مکتبہ المدینہ
کے رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔
(رپورٹ،محمّد عنایت عطاری،پشاور ہزارہ زون ،مجلس مدنی چینل عام کریں)