21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت ضلع خوشاب کے پریس کلب میں مدنی حلقہ ہوا جس میں پریس کلب سے وابستہ افراد
نے شرکت کی۔ رکنِ مجلس نشرو اشاعت نےسنّتوں بھرا بیان کیا اور دعوتِ اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے صحافیوں کو نیکی کے کاموں میں خوب حصہ لینے اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ حلقے
کے اختتام پر رکنِ مجلس نشرو اشاعت نے چودھری
عزیزالرحمن(پریس
کلب خوشاب کےصدر)، محمد راحیل(روزنامہ انصاف کے تحصیل
رپوٹر)،
ڈاکٹر عنصر(رپوٹر
روزنامہ خوشاب)سے ملاقات بھی کی۔(رپورٹ: محمد اسرار حسین،کارکردگی ذمّہ دار مجلس نشرو اشاعت)