4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ہری پور کےپرنسپل آفس میں نگران مجلس نے مدنی حلقہ لگایا
جس میں پرنسپل سمیت پروفیسرز و لیکچرارز کی شرکت ہوئی۔مدنی حلقے کے اختتام پر
پرنسپل نے مدنی چینل کو اپنے تاثرات بھی دیئے۔