7 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے
تحت گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بہاولپور میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماع میں M.Com کےاسٹوڈنٹس اور ٹیچرز نے شرکت کی۔ اس موقع پر
نگران مجلس شعبۂ تعلیم عبدالوہاب عطاری نے” ذمہ داری کی اہمیت و فوائد “کے موضوع
پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام خوبصورت اور پیار ا دین ہے اور اپنے ماننے والوں کو ذمہ دار اور بامقصد دیکھنا چاہتا ہے (رپورٹ: محمد فراز عطاری، شعبہ تعلیم آفس ذمہ
دار)