20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت سیالکوٹ زون پسرور کابینہ میں اجتماعی طور پر لائیو مدنی مذاکرہ دیکھنے
کا سلسلہ ہوا جس میں اہلِ علاقہ اور شخصیات سمیت کثیر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی
نیز امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے حکمت
بھر نکات سے فیض پایا۔ مدنی مذاکرہ شرکت کرنے والی چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭چوہدری
غلام عباس(MNA) ٭اعجاز باجوہ(پرنسپل ڈگری کالج پسرور) ٭عمران باجوہ (ایڈووکیٹ) ٭فاروق کھوکھر(چیئرمین بلدیہ پسرور ) ٭
بوٹا گجر (کونسلر)