20 شوال المکرم, 1446 ہجری
پیر ظفر وال
مقام مدینہ ٹریول گوجرانوالہ زون نارووال کابینہ میں مدنی حلقہ
Sat, 20 Feb , 2021
4 years ago
رابطہ برائے
ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام 15 فروری 2021ء بروز پیر ظفر وال مقام مدینہ ٹریول گوجرانوالہ زون نارووال کابینہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں صدر رکشہ یونین ظفر وال محمد امجداڈا منیجر
مدینہ ٹریول عبداللہ ، آنر رینٹ اے کار
رانا محمد آصف اور آنر کار ڈیکوریشن شاپ
محمد شکیل مہر نے شرکت کی ۔
مدنی حلقے میں
نگران مجلس رابطہ برائے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ پاکستان نے اخلاقیات کے موضوع پر بیان کیا اور شرکا کو نیکی کی دعوت
دیتے ہوئے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور ہفتہ وار اجتماع سمیت 7 دن فیضانِ نماز کورس کی
دعوت میں شرکت کی دعوت دی۔(رپورٹ:خالد امین عطاری مجلس رابطہ برائے
ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن )