گزشتہ روزفیصل آباد کے ڈجکوٹ روڈ پر واقع پیسٹی سائیڈ مارکیٹ میں رابطہ برائے
ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں پیسٹی سائیڈ
ڈیلرز اور پیسٹی سائیڈ کمپنی کے افسران نے شرکت کی۔
دورانِ
حلقہ نگرانِ ڈیپارٹمنٹ نے سنتوں بھرا بیان کیا اور ہاں موجود شرکا اسلامی بھائیوں
کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے انہیں اپنی صلاحیتیں دینِ متین کے لئے استعمال کرنے
کی ترغیب دلائی۔اس کے علاوہ نگرانِ ڈیپارٹمنٹ نے شرکا کو دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں میں حصہ لینے کا ذہن بھی دیا جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد
عمران عطاری ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)