15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت 20 دسمبر
2020ء کو پیر کالونی کی جامع مسجد فیضان عطار میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مسجد کے
نمازیوں نے شرکت کی۔
رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے میت کو غسل دینے
کی اہمیت اور فضائل بیان کرتے ہوئے میت کو غسل دینے ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا
طریقہ بیان کیا۔ رکن مجلس نے کتاب ”تجہیز و تکفین کا طریقہ “ پڑھنے اور مجلس کی
طرف سے جاری کردہ ویڈیو دیکھنے اور ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دلائی۔