عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی جہاں دینِ اسلام کی خدمت کرنے میں مصروفِ عمل ہے وہیں لوگوں کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے میں بھی اہم کردار اد اکر رہی ہے۔

فروری 2024ء میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پاکستان بھر میں اسلامی بہنوں کے درمیان جو دینی ایکٹیویٹیز رہیں اُن کی تفصیل درج ذیل ہے۔

٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 2 ہزار 21 (1,02,021)

٭روزانہ امیرِ اہلِ سنت کا بیان / مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 18 ہزار 15 (1,18,015)

٭اسلامی بہنوں کے لئے لگائے جانے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کا تعداد:9 ہزار 606 (9,606)

٭مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:93 ہزار 452 (93,452)

٭اسلامی بہنوں کےلئے منعقد ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:10 ہزار 700 (10,700)

٭ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4 لاکھ 29 ہزار 595 (4,29,595)

٭ہفتہ وار علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:35 ہزار 927 (35,927)

٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:7 لاکھ68 ہزار 924 (7,68,924)

٭اسلامی بہنوں سے وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:94 ہزار 209 (94,209)

٭اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے مدنی کورسز کی تعداد:866

٭ان کورسز میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:11 ہزار 274 (11,274)