19 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ
تعلیم(اسلامی
بہنیں)
کے تحت 21 نومبر تا یکم دسمبر2021ء میں پاکستان بھر کے مختلف اداروں میں سیشن بنام Let's Ask
کا ا نعقاد ہوا یہ سیشن ملک بھر میں 84 اسکولز ، 3 کالجز، 1 یونیورسٹیاور 12 اکیڈمیز میں کروایا گیا۔
سیشنز میں غلام رسول کے خاکوں کے ذریعے اسلامی
بہنوں کی نماز کا طریقہ دکھایا گیا۔ بعدازں پہلے سے لئے گئے نماز سے متعلق سوالات کے جوابات مدنیہ اسلامی بہنوں نے دارالفتاء اہلسنت کے فتاویٰ جات کی روشنی میں
دیئے۔ اس کے علاوہ 3 سیشنز لیڈی ڈاکٹرز کے
درمیان بھی منعقد ہوئیں۔